مصنف: محمد سعید جاویدقسط: 94سینما سکوپ فلم (Cinema Scope Film)فلم سازی کا یہ نظام 1953ء میں متعارف ہوا تھا۔
غیر ملکی فلمیں پاک و ہند کے سینماؤں میں بھی چلتی رہیں،کچھ خاص تردد نہیں کرنا پڑتا تھا، پروجیکٹر کے سامنے صرف اضافی سینما سکو پ عدسہ لگانا پڑتا تھا
RELATED ARTICLES



