لاہور(پی ایم این/حامدمغل)غیرملکی خاتون کے مبینہ اغوا کے بعد برآمدگی کےکیس کی ابتدائی تحقیقات میں پولیس ذرائع کے مطابق اغواکا الزام ثابت نہیں ہوا، پولیس ذرائع کے مطابق غیرملکی خاتون صوفیہ اپنی مرضی سے نعمان کے ساتھ گئی،ابتدائی تحقیقات کے میں انکشاف ہواکہ صوفیہ رواں سال مارچ میں بھی پاکستان آئی تھی، جہاں اس کی The post غیر ملکی خاتون کے مبینہ اغوا کیس،صوفیہ اپنی مرضی سے شہری نعمان کےساتھ گئی،پولیس ذرائع appeared first on Pak Media News.



