لاہور: ٹریفک حادثات کی بڑھتی ہوئی شرح پر قابو پانے کے لیے لاہور ٹریفک پولیس نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے ڈرائیونگ لائسنس معطل کرنے کی نئی پالیسی نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) لاہور سید عبدالرحیم شیرازی نے ہدایت جاری کی ہے کہ مہلک، غیر مہلک حادثات اور غیر



