چند روز قبل پارلیمان کے در و دیوار نے ایک بار پھر میثاقِ جمہوریت کی بازگشت سنی جس نے سیاسی استحکام کے اس دیرینہ سوال کو دوبارہ لا کھڑا کیا ہے جس کا جواب پچھلی کئی دہائیوں سے تشنہ ہے بلاشبہ اقتدار کے حریفوں کا ایک چھت تلے بیٹھنا اور بقائے باہمی کے اصولوں پر سر جوڑنا ایک دلفریب منظرنامہ ہے، مگر تلخ زمینی حقائق اس سراب کی گواہی نہیں دیتے سوال. .. ۔



