اطالوی حکومت نے اسپین کےساتھ شینگن فری موومنٹ عارضی طور پر معطل کر دی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اٹلی نے اسپین کے ساتھ فضائی اور بحری سرحدی چیکنگ دوبارہ نافذ کر دی۔ اطالوی وزیراعظم میلونی نے کہا کہ قومی سلامتی کے پیش نظر سرحدی کنٹرول بحال کیے گئے اور سرحدی پابندیاں صرف ضرورت



