لاہور(نیوز ڈیسک)محکمہ داخلہ پنجاب کے فارن نیشنل سیکیورٹی سیل کی جانب سے غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے انخلا کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔ حکام کے مطابق حکومتِ پاکستان کی پالیسی کے تحت قابلِ قبول ویزا کے بغیر مقیم افغان شہریوں کو گرفتار کرکے ان کے وطن واپس بھجوایا جا رہا ہے۔ سرکاری اعداد



