لاہور میں غیرقانونی انٹرنیٹ سروس فراہم کرنیوالوں کیخلاف پی ٹی اے اور ایف آئی اے نے کارروائی کی ہے۔ پی ٹی اے زونل آفس لاہور نے ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کے ہمراہ فیروزپور روڈ کاہنہ نو میں فرنٹینڈ انٹرنیٹ کے خلاف کارروائی کی اور ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ فرنٹینڈ انٹرنیٹ بغیر
غیرقانونی انٹرنیٹ سروس فراہم کرنیوالوں کیخلاف ایکشن
RELATED ARTICLES



