کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ میں حیدرآباد کنگزمین کے ہاتھوں شکست کے بعد ملتان سلطانز کے کھلاڑی صاحبزادہ فرحان کا کہنا ہے کہ آج کی غلطیوں کو درست کرکے اسلام آباد کے خلاف تگڑا کم بیک کریں گے۔