غزہ میں اکتوبر کے دوران ماہانہ پیدائش کی سب سے زیادہ تعداد ریکارڈ کی گئی۔ غزہ میں فلسطینی وزارتِ صحت کے مطابق اکتوبر کے مہینے میں 6, 745 بچوں کی پیدائش ہوئی جو اس علاقے کی تاریخ میں کسی ایک ماہ کے دوران ہونے والی پیدائش کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ وزارت نے بتایا کہ



