غزہ کے فلسطینیوں کے لیے شدید سردی اور طوفانی بارش امتحان بن گئی۔ فلسطینی اسرائیلی حملوں کے ساتھ موسم کی سختیاں بھی برداشت کررہے ہیں، غزہ میں شدید بارش کے باعث بے گھر فلسطینیوں کے 70 ہزار خیمیں زیرآب آگئے۔۔ شدید سردی میں بچوں میں بیماریاں پھیلنے لگیں، اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے امداد نہ
غزہ میں شدید سردی اور طوفانی بارش فلسطینیوں کے لیے امتحان بن گئی
RELATED ARTICLES



