سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان و شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ امیر عبدالقدیر اعوان نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے انصارِ مدینہؓ نے ایسی بے مثال مہمان نوازی اور ایثار کا مظاہرہ کیا کہ بعد ازاں غزوہ اُحد میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے تاریخ میں ہمیشہ کے لیے امر ہو



