مصنف: اللہ دتہ نجمی قسط: 41اُن میں غرور، تکبر، احساسِ برتری و کمتری کا شائبہ تک نہ تھا۔
غرور، تکبر، احساسِ برتری و کمتری کا شائبہ تک نہ تھا، اُن کی زندگی کھلی کتاب کی مانند تھی ہر کوئی پڑھ سکتا تھا، ہر کسی کو ”آپ“کہہ کر مخاطب کرتے
RELATED ARTICLES



