مرزا ظفر الحسن کو ادب و فنون کی دنیا کی متحرک اور فعال شخصیت کے طور یاد کیا جاتا ہے جو بلاشبہ اپنی ذات میں انجمن تھے۔ بطور ادیب، نقّاد اور براڈ کاسٹر شہرت کے علاوہ ان کا ایک کارنامہ کراچی میں ادارۂ یادگار غالب کی بنیاد رکھنا ہے جس کے وہ بانی سیکریٹری جنرل



