اداکارہ و میزبان نادیہ خان کا کہنا ہے کہ عید پر مجھے پیکٹس ملے لیکن شکر ہے وہ ’پنکی‘ والے نہیں تھے بلکہ بکرے کے گوشت کے پیکٹس تھے۔ اے آر وائی ڈیجیٹل کے پروگرام ’گڈ مارننگ پاکستان‘ میں اداکارہ و میزبان نادیہ خان نے کہا کہ اس بار آن لائن اسٹائلش قربانی کی ہے
عید پر مجھے پیکٹس ملے لیکن وہ ’پنکی‘ والے نہیں تھے، نادیہ خان
RELATED ARTICLES



