حکومت نے نئے مالی سال کے آغاز پر لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 67 روپے 33 پیسے کمی کردی ہے، اس حوالے سے اوگرا نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ مہنگائی کے ستائے شہریوں کے لیے اچھی خبر ہے The post عوام کے لیے اچھی خبر, ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



