جہلم: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل (اے ڈی سی جی) جہلم علیزے ریحان کی زیر صدارت ضلعی انتظامیہ کے دفتر میں پیرا فورس کی کارکردگی اور سیکیورٹی امور کے حوالے سے ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں متعلقہ افسران نے شرکت کی جبکہ فورس کی مجموعی کارکردگی، تعیناتیوں اور سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا. ..



