اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزارتِ خارجہ نے عوام کی سہولت کے لیے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے وزارتِ خارجہ اور اس کے تمام علاقائی دفاتر میں 12 اکتوبر سے ’’ڈیجیٹل اٹیسٹیشن سسٹم‘‘ فعال کرنے کا اعلان کردیا۔
عوام کی سہولت کیلئے بڑا فیصلہ، وزارت خارجہ نے ’’ڈیجیٹل اٹیسٹیشن سسٹم‘‘ کا آغاز کردیا
RELATED ARTICLES



