72.4 F
Pakistan
Saturday, October 3, 2026
HomePoliticsعوام کی حمایت اور سیکیورٹی فورسز کی مسلسل کوششوں سے دہشتگردی کا...

عوام کی حمایت اور سیکیورٹی فورسز کی مسلسل کوششوں سے دہشتگردی کا مکمل خاتمہ کیا جائیگا: محسن نقوی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں ’’خوارج‘‘ کے خلاف خفیہ معلومات پر مبنی کامیاب آپریشنز کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا، آپریشنز کے دوران مجموعی طور پر 11 دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔

Read full story on Daily Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments