74.2 F
Pakistan
Monday, July 13, 2026
HomePoliticsعوام کی توقعات پر پورا اترنے کیلئے بھرپور اقدامات کر رہے ہیں:...

عوام کی توقعات پر پورا اترنے کیلئے بھرپور اقدامات کر رہے ہیں: مریم نواز کا ’’ عالمی یوم امید‘‘ پر پیغام

(24 نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ’عالمی یومِ امید‘ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ امید انسان کو مشکلات سے لڑنے اور آگے بڑھنے کا حوصلہ دیتی ہے، انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت عوام کی زندگی میں مثبت تبدیلی لانے اور ان کی توقعات پر پورا اترنے کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments