کراچی(قدرت روزنامہ)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر جمیل احمد نے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ترسیلاتِ زر انعامی اسکیم کا افتتاح کردیا، جس کے تحت بینکاری ذرائع سے رقم بھیجنے والوں کو سالانہ 16 ارب روپے کے نقد انعامات دیے جائیں گے۔ پاکستان بینکس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام شروع کی جانے والی اس اسکیم کا مقصد …



