اقتدار والوں کے حوالے سے تراشے گئے اعلانات محکوم و محتاج عوام کے لئے کسی مژدہ جانفراء سے کم حیثیت نہیں رکھتے کہ عوام کو ریلیف فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہونی چاہئے تاکہ عوامی مشکلات میں کمی لائی جا سکے اور پھر اس نوید نما بات پر سونے پر سہاگہ کے مترادف یہ ہے کہ معاشی اشاریے بہتری کی جانب گامزن ہیں اسی بات کی تشریح کے لئے انہی کی زبانِ. .. ۔



