اک زمانہ تھا کہ جب عدالتیں خاموشی کو جرم اور ناانصافی کو خطرہ سمجھ لیتیں تو سو موٹو لیا کرتی تھیں لیکن اب اس زمانے کو گزرے بھی زمانہ گزر چکا ہے مگر ہمیں یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ تاریخ کی سب سے بڑی عدالت کسی آئینی اختیار کی محتاج نہیں ہوتی۔