کوئٹہ (قدرت روزنامہ) صوبائی وزیر ترقیات و منصوبہ بندی میر ظہور احمد بلیدی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں گزشتہ دو برس کے دوران ترقیاتی منصوبہ بندی، نگرانی اور عملدرآمد کے نظام میں تاریخی اصلاحات متعارف کرائی گئی ہیں، جن کے نتیجے میں ترقیاتی منصوبوں کی شفافیت، رفتار اور معیار میں نمایاں بہتری آئی ہے۔. ..



