پاکستان کے معروف گلوکار عمیر جسوال کے والد طارق مجید جسوال انتقال کرگئے۔ گلوکار عمیر جسوال نے والد کے انتقال کی افسوسناک خبر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے شیئر کی ہے۔ ان کے والد ہائیڈروکاربنز کے شعبے سے وابستہ ایک معروف شخصیت تھے۔ View this post on Instagram A post shared by Umair Jaswal
عمیر جسوال کے والد انتقال کرگئے
RELATED ARTICLES



