کراچی(14 ستمبر 2026): نادرا انٹیگریٹڈ ویکسینیشن کارڈ کے نفاذ کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔ بارڈر ہیلتھ سروسز کے ذرائع کے مطابق نادرا انٹیگریٹڈ ویکسی نیشن کارڈ کے نفاذ کی آخری تاریخ میں 25 ستمبر 2026 تک توسیع کر دی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ توسیع کا باضابطہ نوٹیفکیشن کچھ



