85.3 F
Pakistan
Saturday, September 5, 2026
HomeBusinessعمرہ اور ورک ویزہ پرمٹ کی بائیو میٹرک کا دفتر ملتان روڈ...

عمرہ اور ورک ویزہ پرمٹ کی بائیو میٹرک کا دفتر ملتان روڈ سے کوئنز روڈ جیریز دفتر منتقل

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) عمرہ اور ورک ویزہ پرمٹ کی بائیو میٹرک کا جیریز دفتر (اعتماد) ملتان روڈ سے کوئنز روڈ جیریز دفتر منتقل ، فیملی ورک ویزہ کے بائیو میٹرک اور پاسپورٹ ابھی ملتان روڈ دفتر میں جمع ہو رہے ہیں. جیریز دفتر کا مؤقف ہے کہ آئندہ2 ہفتے میں وہ بھی کوئنز روڈ منتقل ہو جائے گا۔

Read full story on Daily Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments