اسلام آباد (قدرت روزنامہ)میں نے دو تین سال پہلے ہی ٹی وی ڈراموں میں کام کرنا چھوڑ دیا تھا۔ اب میری توجہ رئیل اسٹیٹ اور تعمیراتی منصوبوں پر ہے۔ میرے والدین دنیا میں نہیں رہے اور میری کوئی اولاد بھی نہیں، اس لیے چاہتا ہوں کہ زندگی میں کچھ ایسا کرجاؤں جو آخرت میں میرے …
عمران عباس نے اداکاری چھوڑ کر نیا راستہ چن لیا
RELATED ARTICLES



