اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف نے قائدِ تحریک انصاف عمران خان کی ہمشیرہ، 70 سالہ نورین نیازی کی دورانِ حراست طبیعت خراب ہونے اور انہیں پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیے جانے کی اطلاعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے۔ …



