(ملک اشرف )بانی پی ٹی آئی کی تین بہنوں کی نظر بندی کے احکامات کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ، لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس، عہبر گل خان کل کیس کی سماعت کریں گی۔