(اوصاف نیوز )جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو رہا کرکے سیاسی کردار ادا کرنے کا موقع دینا چاہیے۔ صحافیوں سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف سے رابطےکسی نتیجے تک نہیں پہنچ سکے۔ مشرق وسطیٰ میں جاری



