اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سینئر صحافی اعزاز سید نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی قیادت اور عمران خان کے قریبی حلقوں کے نزدیک خیبر پختونخوا حکومت کا خاتمہ کوئی بڑا نقصان نہیں بلکہ پارٹی کے لیے ایک طرح سے بوجھ ختم ہونے کے مترادف ہے، کیونکہ پی ٹی آئی ایک بار پھر خود …



