(ارشاد قریشی) راولپنڈی کے اڈیالہ جیل میں اسیر پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان سے کل (جمعرات) ملاقات کا دن ہے، اس سلسلے میں پارٹی کوآرڈینیٹرسلمان اکرم راجہ نے 6 ناموں فہرست اڈیالہ جیل حکام کو ارسال کردی۔