اسلام آباد(نیوز ڈیسک)190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے سزا معطلی کی درخواستیں مسترد کیے جانے کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ اسلام آباد



