مصنف: اللہ دتہ نجمی قسط: 49الیکشن کے فوراً بعد جمال مصطفی سید پروموٹ ہو کر کچھ ماہ ADCG جہلم اور پھر ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ، راولپنڈی تعینات ہوئے۔
عمران خان اس زمانے میں سیاست میں آنے کیلئے پر تول رہے تھے، انکے سیاسی مستقبل کے حوالے سے بھی بات ہوئی، وہ اس معاملے سے مکمّل باخبر تھے
RELATED ARTICLES



