لاہور(فلم رپورٹر)فلم،ٹی وی اور اسٹیج کے مزاحیہ اداکار سخاوت ناز نے کہا ہے کہ مختلف ٹی وی چینلز کے ٹی وی شوز سے فنکاروں کو اچھا روزگار ملا ہے کیونکہ اس سے پہلے فنکاروں کا کوئی پرسان حال نہیں ہوتا تھا۔
عمران اشرف فنکاروں کی بہت عزت کرتے ہیں، سخاوت ناز
RELATED ARTICLES



