تہران (03 جون 2026): ایران نے مقتول رہبرِ اعلیٰ علی خامنہ ای کی تدفین کی تیاری شروع کر دی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق سابق رہبرِ اعلیٰ علی خامنہ ای کی ایک اسرائیلی فضائی حملے میں شہادت کے 3 ماہ سے زائد عرصے بعد ایرانی حکام نے پہلی مرتبہ ان کی تدفین کے منصوبوں پر



