کراچی: نوجوان علی جعفری پر تشدد کے واقعے میں پولیس کو خود کو ’’بچر آف توحید کمرشل‘‘ کہلوانے والے ابراہیم ساٹھی کی تلاش ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں نوجوان علی جعفری پر تشدد کے واقعے میں پولیس نے مفرور ملزم ابراہیم ساٹھی کی تلاش شروع کردی، جبکہ واقعے میں ملوث مزید ملزمان کی



