ویب ڈیسک: پاکستانی نوجوانوں کو مصنوعی ذہانت (AI) اور کلاؤڈ کمپیوٹنگ کی عالمی معیار کی تعلیم فراہم کرنے کے لیے علی بابا کلاؤڈ اور الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے گئے۔
علی بابا کلاؤڈ، الخدمت فاؤنڈیشن کے درمیان مصنوعی ذہانت اور کلاؤڈ کمپیوٹنگ کی تربیت کے فروغ کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
RELATED ARTICLES



