( ویب ڈیسک )خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد معطل شدہ صوبائی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ڈاکٹر عباداللہ کی 4 ماہ قبل کی گئی پیش گوئی ایک بار پھر سیاسی حلقوں میں موضوعِ بحث بن گئی ہے، سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے بعد موجودہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے حوالے سے ان کی پیش گوئی بھی موجودہ حالات کے تناظر میں درست ثابت ہوتی دکھائی دے رہی. .. ۔



