ہم نے توکبھی سوچابھی نہ تھاکہ اس مٹی اور دھرتی پرپاک فوج اورپاکستان کانام لینااتنابڑاجرم اور گناہ بن جائے گا کہ ”پاکستان پاکستان“ کہنے اورپکارنے والے کواس طرح بیدردی اورسفاکیت سے خون میں نہلا دیا جائے گا۔