لاہور (کورٹ رپورٹر) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر معین ریاض قریشی کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا، لاہور کے ڈیفیمیشن ٹربیونل نے کیس کا مختصر فیصلہ جاری کر دیا، تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔ عظمی بخاری نے معین قریشی کے خلاف 8 کروڑ 40



