اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب نے اطلاعات، نشریات، میڈیا اور ثقافتی شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا ہے۔
عطاء تارڑ سے سعودی سفیر کی ملاقات ،پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان میڈیا اور ثقافت کے شعبوں میں نئے تعاون پر اتفاق
RELATED ARTICLES



