اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عید میلاد النبی صلى الله عليه وسلم کے پُرمسرت اور مبارک موقع پر راولپنڈی کی تاریخی شاہراہ مری روڈ پر نور کا سیلاب اُمنڈ آیا ہے، جہاں ہارٹی کلچر اتھارٹی نے عشقِ رسول صلى الله عليه وسلم کے رنگوں میں ڈوب کر پوری سڑک کو برقی قندیلوں اور رنگ برنگی روشنیوں سے دلہن کی طرح سجا دیا ہے۔. ..



