پاکستان کے آل راؤنڈر عرفان نیازی کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر پولیس افسر نے روک لیا۔ پاکستان کے کرکٹر عرفان خان نیازی کو حال ہی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر اس وقت روکا گیا جب وہ اپنی گاڑی میں بغیر سیٹ بیلٹ پہنے سفر کر رہے تھے۔ آل راؤنڈر نے حال



