راولپنڈی: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر حسن نواز نے کہا ہے کہ عرفات منہاس جس طرح کھیلے وہ پاکستان کے لیے بہت اچھا سائن ہے، کریڈٹ انہیں جاتا ہے۔ حسن نواز کا راولپنڈی میں انگلینڈ کے خلاف میچ جیتنے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انگلینڈ دنیا کی ٹاپ ٹیموں میں



