لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور ہائی کورٹ نے شادی کے دوران جنسی تشدد اور ازدواجی زندگی سے متعلق اہم فیصلہ جاری کردیا عدالت نے ازدواجی زندگی میں تشدد اور زیادتی سے متعلق قانون سازی کی درخواست خارج کردی، فیصلے میں کہا گیا کہ شادی کی وجہ سے کسی خاتون کے آئینی حقوق اور انسانی وقار کم نہیں ہوتا، …



