لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی سپریم کورٹ نے نائن الیون حملوں کے مبینہ ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد اور دو دیگر ملزمان کے ساتھ کیے گئے عدالتی سمجھوتے کو بحال کرنے کی درخواست مسترد کردی جس کے بعد ملزمان کو سزائے موت کا سامنا ہوسکتا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق فوجی عدالتی سمجھوتے کے



