اسلام آباد( رضوان عباسی): پاکستانی پروفیشنل باکسر عثمان وزیر کی اگلی فائٹ 26 ستمبر کو تھائی لینڈ میں ہوگی، جہاں وہ انڈونیشیا کے باکسر ایری آگسٹن کے خلاف رنگ میں اتریں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عثمان وزیر نے اپنی آئندہ انٹرنیشنل فائٹ کا اعلان کیا اور کہا کہ وہ اس مقابلے



