قومی ٹیم کے اسپنر عثمان طارق نے انگلش کاؤنٹی ٹیم واروکشائر سے معاہدہ کرلیا۔ پاکستان کے اسپنر عثمان طارق 2026 کے وٹالٹی بلاسٹ میں کاؤنٹی ٹیم واروکشائر کی نمائندگی کریں گے۔ واروکشائر کی جانب سے جاری کردہ پوسٹ کے مطابق عثمان طارق بطور غیر ملکی کھلاڑی ’واروکشائر بیئرز‘ اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔ اس موقع



