کراچی: ناظم آباد کے علاقے میں قائم گونمنٹ عبداللہ کالج میں گرمی سے طالبات بے ہوش ہونے لگی ہیں، ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ صوبائی وزارت توانائی کی سولر سسٹم کا کنکشن مکمل کرنے میں عدم دل چسپی کے باعث کالج میں اساتذہ اور طالبات شدید تکلیف سے دوچار ہیں۔ گورنمنٹ عبداللہ کالج ناظم



